Tag - اللہ کا قرآن اللہ کا

” فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا “

سورہ "ال انشراح" کی پانچویں آیت ہے "فان مع العسر یسرا""بے شک تنگی کے ساتھ آسانی ہے"..بعد نہی ساتھ.... ہم میں سے اکثر یہ سمجھتے ہیں کہ بات تو ایک ہی ہوئی نا..پر نہی ذرا رکیں یہاں بات ایک نہی ہے.ایک بات ہوتی تو اللہ "مع" کے بجاۓبعد کا لفظ استعمال کرتے مگر اللہ...